واشنگٹن : ہالی وڈ ادکارہ اور مشہور سنگر جنیفر لوپز نے انکشاف کیا ہے کہ اب انہیں اپنےجڑواں بچوں کی زندگی سے حسد محسوس ہونے لگا ہے کیونکہ انہوں نے اپنی تین سالہ زندگی میں اتنا کچھ کر لیا ہے جتنا میں نے اپنی پوری زندگی میں نہیں کیا۔
41 سالہ اسٹار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بچوں میکس اور ایمی اپنی کمی عمری کے باوجود بہت سی چیزوں کا لطف حاصل کر لیا ہے ۔
جنیفر کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں ان کے ساتھ گھومتے پھرتے ہوئے بہت سی جگہیں دیکھ لی ہیں اور انہوں نے اپنی تین سالہ زندگی میں ہی اتنا کچھ کر لیا ہے جتنا میں نے اپنی پوری زندگی میں کیا ۔
No comments:
Post a Comment